Protect Wild Life Urial
تحفظ جنگلی حیات سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان میں ڈاک ٹکٹ

1975ء میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تحفظ جنگلی حیات کے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک نئی سیریز کا آغاز کیا ۔ اس سیریز کے دوسرے دو ڈاک ٹکٹ 31دسمبر1975ء کو جاری ہوئے جن پرجنگلی بکرے URIAL کی تصاویر بنی تھیں۔ 20 پیسے اور تین روپے مالیت کے ان دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر منور احمد نے تیا رکیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر  “Protect Wild Life”اور’’URIAL‘‘کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP