Independence Day and Enforcement of Constitution
آئین کے نفاذ اور آزادی کی چھبیسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14اگست 1973ء کوپاکستان کے مستقل آئین کے نفاذ اور آزادی کی چھبیسویں سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20 پیسے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔اس یادگاری ڈاک ٹکٹ پرپاکستانی پرچم اور آئین کی کتاب کی تصویر بنی تھی اوراس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر مختار احمدنے تیارکیا تھا۔

UP