25 February
مشرقی پاکستان میں ساحلی پشتہ کی تعمیر پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

25فروری 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے مشرقی پاکستان میں ساحلی پشتہ کی تعمیر پر 20پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن نگہت شیر محمدنے تیار کیا تھا۔

UP