1969-05-15
2050 Views
آئی ایل او کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15 مئی 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (عالمی ادارہ محنت) کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 15 اور 50 پیسے مالیتوں کے دو ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر رفیع الدین نے تیار کیا تھا۔