1963-03-13


لاہور کے میلہ مویشیاں پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
13مارچ 1963ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے لاہور میں منعقد ہونے والے قومی میلہ مویشیاں کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر مختلف جانوروں کی تصاویر بنی تھیں ۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت تیرہ پیسے تھی۔