1962-08-14






پاکستانی کھیلوں کے ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14اگست 1962ء کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر محکمہ ڈاک نے چار ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر پاکستان کے چار مقبول کھیلوں کو موضوع بنایا گیا تھا۔ یہ چار کھیل تھے: فٹ بال، ہاکی ، اسکواش اور کرکٹ ۔ یہ ٹکٹ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی بہت پسند کیے گئے۔