Russian Revolution 1917
انقلاب روس

انقلاب روس

٭7 نومبر 1917ء عالمی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہی وہ دن ہے جب انقلاب روس برپا ہوا تھا اور دنیا میں پہلی مرتبہ کسی ملک میں کارکنوں کی اپنی حکومت قائم ہوئی تھی۔
انقلاب روس کے لیے جدوجہد تو بڑے عرصے سے جاری تھی مگر اس کا فوری سبب پہلی جنگ عظیم میں روس کی شکست سمجھی جاتی ہے۔ اس شکست کے بعد زار روس نکولس دوم کو تخت و تاج سے محروم ہونا پڑا اور چند ہی ماہ میں عوام نے لینن کی قیادت میں کرنسکی (Kerensky) کی حکومت کا تختہ الٹ کر ایک نئے عہد کا آغاز کیا۔

UP