1961-10-02
2018 Views
عالمی یوم اطفال پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان میں ڈاک ٹکٹ
2 اکتوبر 1961ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ’’عالمی یوم اطفال‘‘ پردو ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا ۔ یہ پاکستان کے پہلے تکونے ڈاک ٹکٹ تھے اور ان ڈاک ٹکٹوں کو پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے آرٹسٹ اشفاق غنی نے ڈیزائن کیا تھا ۔