1960-12-05
2326 Views
تاجروں کی ایک بین الاقوامی کانفرنس
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
5 دسمبر1960ء کو کراچی میں تاجروں کی ایک بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح ہوا۔اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر ایشیا کا نقشہ اور انگریزی میں امن عالم کے لیے تجارتی تعاون کے الفاظ شائع کیے گئے تھے۔