1958-12-10
1767 Views
حقوق انسانی کے چارٹر کی منظوری کی دسویں سالگرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
10 دسمبر 1958ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے حقوق انسانی کے چارٹر کی منظوری کی دسویں سالگرہ کے موقع پر دو یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے ، ان ڈاک ٹکٹوں پر کرئہ ارض کے نیچے ایک کھلی ہوئی کتاب پر انگریزی میں Human Rights کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔