1955-12-07
3765 Views
ون یونٹ کے قیام پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرا
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
7 دسمبر 1955ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ون یونٹ کے قیام کے حوالے سے تین یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔ان ڈاک ٹکٹوں کی مالیت ڈیڑھ آنہ‘ دو آنہ اور بارہ آنہ تھی اور ان پر مغربی پاکستان کا نقشہ چھاپا گیا تھا۔