Nooruddin Bhamani
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ نور الدین بھامانی

نور الدین بھامانی

معروف سماجی کارکن نور الدین بھامانی 1962ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ متحدہ قومی موومنٹ کے پی ڈبلیو ڈی ( پرسن ود ڈس ایبیلیٹی) ونگ کے سربراہ تھے، وہ خود  DYSTROPHY MUSCULAR  نامی لاعلاج مرض میں مبتلا تھے لیکن تمام زندگی معذور افراد کی بہبود کے لیے کوشاں رہے۔ وہ اپنے احباب میں منا بھائی کی عرفیت سے مشہور تھے۔ نور الدین بھامانی مئی 2015ء میں وفات پاگئے۔
حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا ہے ۔

UP