ایو ب برج، سکھرکی تعمیر کی گولڈن جوبلی پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15جون 2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایو ب برج ، سکھرکی تعمیر کے پچاس سال مکمل ہونے پر آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پراس برج کی تصویر بنی تھی اور   GOLDEN JUBILEE AYUB BRIDGE (1962-2012) کے الفاظ تحریر تھے۔ اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب عادل صلاح  الدین نے تیار کیا تھا ۔

UP