50 YEARS OF PAKISTAN SPACE AND UPPER ATMOSPHERE RESEARCH COMMISSION
سپارکو کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14اگست 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سپارکو کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس ادارے کا لوگو اور ایک مواصلاتی سیارے کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں  50 YEARS OF PAKISTAN SPACE AND UPPER ATMOSPHERE RESEARCH COMMISSION 1961-2011 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP