100 Million Cellular Subscribers
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد دس کروڑ ہونے کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

19جنوری 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد دس کروڑ ہونے کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا لوگو اور ایک موبائل فون کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں A Success Story 100 Million Cellular Subscribers .... Leading way to promoting telecom   Pakistan Telecommunication Authorityکے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کاڈیزائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے فراہم کیا تھا۔

UP