CREATING THE FUTURE کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

3اور 4 نومبر 2000ء کوپاکستان میں سینسی انٹرنیشنل اور دی نیوز کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس کا موضوع مستقبل کی تشکیل( CREATING THE FUTURE) تھا۔ اس موقع پر 4 نومبر2000ء کوپاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر انگریزی میں CREATING THE FUTURE  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت پانچ روپے تھی اور اس کاڈیزائن دی نیوز پبلیکیشنز نے فراہم کیا تھا۔

UP