1998-12-11
1520 Views
یونیسف کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
11دسمبر 1998ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پردو دو روپے مالیت کے چار یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پریونیسفکا لوگو بنا تھا اور اردو میں یونیسف کے چار نعرے صاف پانی اچھی صحت،تمام بچیوں کو اسکول بھیجیے، آئیوڈین ملا نمک نسل در نسل صحت اور اپنے بچوں کو پولیو سے بچائیے اور انگریزی میں 50th Anniversary of UNICEF in Pakistan کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنرنرگس منیرنے تیار کیا تھا۔