New Definitive Stamps - Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
قائد اعظم کے عمومی ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14اگست 1998ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چھ مختلف مالیتوں کے عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر قائد اعظم کی تصویر بنی تھی۔ ان عمومی ڈاک ٹکٹوں کی مالیت دو روپے سے سات روپے تک تھی اوران کا ڈیزائن عبدالمنیر کی انگریونگ کی مدد سے عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔ اس سیریز کے دو مزید ڈاک ٹکٹ جن کی مالیت ایک روپے اور آٹھ روپے تھی بعد میں جاری ہوئے۔

UP