1996-08-14
1683 Views
یوم آزادی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14 اگست 1996ء کو یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آزادی کے مجاہد سیریز میں ایک مزید ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرعلامہ عبداللہ یوسف علی کا ایک خوب صورت اسکیچ شائع کیا گیا تھا۔ یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے پروفیسر سعید اختر نے ڈیزائن کیا تھا اور اس کی مالیت ایک روپیہ تھی۔