U.N. Conference on Desertification
نیروبی میں Desertification کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

 29اگست 1977ء اور  9ستمبر 1977ء کے درمیان کینیا کے شہر نیروبی میں Desertification کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس کا مقصد دنیا بھر میں صحراؤں کے پھیلاؤ کو روکنا تھا۔ اس موقع پر 5 ستمبر 1977ء کوپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 65پیسے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر U.N. Conference on Desertification کے الفاظ تحریر تھے ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر عارف جاویدنے ڈیزائن کیا تھا۔

UP