09 March
کراچی میں ریاضی کی عالمی کانگریس کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14 جولائی 1975ء کو گورنر سندھ بیگم رعنا لیاقت علی نے کراچی میں ریاضی کی عالمی کانگریس کا افتتاح کیا۔اس موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر خوبصورت انداز میں عربی رسم الخط میں الجبرا کی علامت ’’لا ‘‘ کاڈیزائن بنایا گیا تھا  اور “International Congress of Mathematical Sciences” Karachi, July 14-20, 1975 کے الفاظ تحریر تھے ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر مختار احمد نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP