1967-08-14
1777 Views
آزادی کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14اگست 1967ء کو قیام پاکستان کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے فضل کریم نے تیا رکیا تھا۔