1965-02-28
1576 Views
نابیناؤں کی امداد کا یادگاری ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
28فروری 1965ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے نابیناؤں کی امداد کے سلسلے میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت 15پیسے تھی اور اس کا ڈیزائن مصور مشرق عبدالرحمٰن چغتائی نے تیار کیا تھا ۔