1951-08-14
3217 Views
آزادی کی چوتھی سالگرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14اگست1951 آزادی کی چوتھی سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ ڈاک ٹکٹ جاری کیے ۔ جن کا ڈیزائن مصور مشرق عبدالرحمٰن چغتائی نے تیا رکیا تھا۔ یہ اسلامی اور مشرقی مصوری کا شاہ کار تھے اور اس مجموعے کو چغتائی آر ٹ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔