1990-06-28
3703 Views
لئیق اختر کی وفات
لئیق اختر کی وفات
٭28 جون 1990ء کو پاکستان کے ممتاز فلمی ہدایت کار لئیق اختر وفات پا گئے۔
لئیق اختر 1935ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے کنواری بیوہ سے نجم نقوی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔بطور ہدایت کاران کی پہلی فلم صاعقہ تھی۔ اس فلم نے 9 شعبوں میں نگار ایوارڈز حاصل کئے۔ ان کی دیگر فلموں میں فرض، ملاقات، مستانی محبوبہ، جان کی بازی، نورین، جانِ من، موت کے سوداگر، ایثار، خلش اور زندگی یا موت کے نام شامل ہیں۔