Samina Ahmad
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ثمینہ احمد

ثمینہ احمد

پاکستان کی  نامور اداکارہ اداکارہ ثمینہ احمد 11 فروری 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔
ان کے معروف ڈرامہ سیریلز اور سیریز میں الف نون، اکڑ بکڑ، ٹال مٹول،سچ گپ اور فیملی فرنٹ شامل ہیں۔" ثمینہ احمد پروڈکشنز "کے نام سے ڈرامے بھی بناتی ہیں۔
ان کے فن کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 2010 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP