30 September
کراچی جم خانہ کے قیام کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

30ستمبر 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کراچی جم خانہ کے قیام کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے موقع پر آٹھ آٹھ روپے مالیت کے چار ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر کراچی جم خانہ کی عمارت کی چار مختلف تصاویربنی تھیںاور انگریزی میں  125TH FOUNDER'S DAY CELEBERATION OF KARACHI GYMKHANA  کے الفاظ تحریر تھے۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن فیضی امیر صدیقی نے تیار کیا تھا۔

UP