10 March
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

8مارچ2007ء کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دس روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاجس پر زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل خواتین کی تصاویر بنی تھیں اور انگریزی میں  INTERNATIONAL WOMEN'S DAY کے الفاظ درج تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن فیضی امیر صدیقی نے تیار کیا تھا۔

UP