Lahore Merathon
لاہور میں میراتھن دوڑ کے انعقاد پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

10ستمبر2005ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے لاہور میں منعقد ہونے والی میراتھن دوڑ کے حوالے سے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرزمزمہ توپ اور دوڑ میں حصہ لیتے ہوئے چار کھلاڑیوں کی تصویریں بنی تھیں اور انگریزی میں  LAHORE MARATHON 2005 کے الفاظ تحریر تھے۔ پانچ روپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP