Abdul Rehman Shaheed & M. A. Rahim
پاکستان محکمہ ڈاک کے دو گم نام کارکنوں کے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

3 اگست2003ء کو پاکستان محکمہ ڈاک کے دو گم نام کارکنوں کے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ عمل میں آیا۔ جن پران دوکارکنوں عبدالرحمٰن شہید اور ایم اے رحیم کے خوب صورت پورٹریٹ بنے تھے۔ ان دونوں ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن محسن حنیف نے تیار کیا تھا۔ ان کی مالیت دو، دو روپے تھی اور ان پرا نگریزی میںبالترتیبAbdul Rehman Shaheed, Sacrificing life for the Cause of the Post اور Late M. A. Rahim, Committed to Labour Welfare کے الفاظ تحریر تھے۔

UP