2002-08-14
1685 Views
یوم آزادی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14 اگست 2002ء کو یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تحریک پاکستان کے مجاہد سیریز کے چارڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پرحبیب ابراہیم رحمت اللہ، آئی آئی چندریگر، قاضی مرید احمد اور نورالصباح بیگم کے خوب صورت پورٹریٹس شائع کئے گئے تھے۔ یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کئے تھے اور ان میں سے ہر ایک کی مالیت چار روپے تھی۔