ملتان میں ڈاک ٹکٹوں کے سیمینار پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15 اپریل 1992ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ملتان میں منعقد ہونے والے ڈاک ٹکٹوں کے دو روزہ سیمینار کے موقع پرقائد اعظم سیریز کے چھ پرانے ڈاک ٹکٹوں پر National Seminar on Philately - Multanکے الفاظ بالا چھاپ کرکے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے جوڈاک ٹکٹ جمع کرنے والے شائقین میں بہت پسند کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاک کے ایک لفافے اور ایک ایروگرام پر بھی   NATIONAL SEMINAR ONPHILATELY 15-16 APRIL1992 MULTAN  کی خصوصی مہر شائع کی گئی۔

UP