1991-12-22
2408 Views
حضرت سلطان باہو کی تین سو ویں برسی پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
22 دسمبر 1991ء کو پاکستان کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سلطان باہو کی تین سو ویں برسی کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر حضرت سلطان باہو کے مقبرے کی تصویر اور ان کا ایک شعر شائع کیا گیا تھاجبکہ انگریزی میں 300th DEATH ANNIVERSARY OF HAZRAT SULTAN BAHOO 1991 کے الفاظ درج تھے۔ 7 روپے مالیت کے اس خوب صورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن الیاس جیلانی نے تیار کیا تھا۔