International Literacy Year
خواندگی کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

8ستمبر 1990ء کو خواندگی کے عالمی دن اور خواندگی کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے سید علی افسرنے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر انگریزی میں INTERNATIONAL LITERACY YEAR کے الفاظ درج تھے۔

UP