Pakistan archeological series
پاکستان کے آثار قدیمہ پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

16 ستمبر 1963ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان میں موجود آثار قدیمہ کے حوالے سے چار ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر پہاڑپور‘ موئن جو دڑو‘ ٹیکسلا اورمینامتی کے مقامات کی منظرکشی کی گئی تھی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ موئن جو دڑو کی تصویر سے مزین ڈاک ٹکٹ پر اس شہر کے نام کے غلط ہجے Mohenjodaro طبع ہوئے تھے۔

UP