International Literacy Day
خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

8ستمبر1986ء کو خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی سلطانہ شمیم حیدرنے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر قرآن پاک کی بہ اعتبار نزول اولین آیت کا پہلا لفظ اقرأ تحریر تھا اور انگریزی میں INTERNATIONAL LITERACY DAY
کے الفاظ درج تھے۔

UP