عوامی جمہوریہ چین کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کی بیسویں سال گرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

29اپریل1984ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے عوامی جمہوریہ چین کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کے افتتاح کی بیسویں سال گرہ کے موقع پر تین روپے مالیت کا ایک  یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر ایک ہوئی جہاز کی تصویر بنی تھی اور20 YEARS OF PIA'S CHINA SERVICE  اور 1964 اور 1984کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے بنایا تھا۔

UP