Centenary of the discovery of the tubercle bacillus
تپ دق کے جراثیم کی دریافت کے سو سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

10جنوری 1982ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تپ دق کے جراثیم کی دریافت کے سو سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت ایک روپیہ تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ٹی بی  کے ایکس رے کی تصویر بنی تھی اور HELP FIGHT THE OLD ENEMY TB   اور Centenary of the discovery of the tubercle bacillus 1982  کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر اخلاق احمدنے ڈیزائن کیا تھا ۔

UP