1967-01-10



استیصال تپ دق کا یادگاری ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
10جنوری 1967ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے استیصال تپ دق کے سلسلے میں 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا مقصد تپ دق کے خلاف عالمی سطح پر جہاد کرنا تھا ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر اشفاق غنی نے ڈیزائن کیا تھا ۔