16th Anniversary of UNICEF
یونیسف کی سولہویں سال گرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

11دسمبر 1962ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے یونیسف کی سولہویں سال گرہ کے موقع پر دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوب صورت سیٹ جاری کیا ۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر بچوں کے لیے ٹیکے، دودھ، کتابیں اور کھلونے دکھائے گئے تھے۔

UP