1962-04-07
1733 Views
بین الاقوامی انسداد ملیریا کے یادگاری ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
7 اپریل 1962 ء کو عالمی یوم صحت کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ’’انسداد ملیریا‘‘ کے عنوان سے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر ملیریا پھیلانے والے مچھروں کی تصویر اور عالمی یوم صحت کا لوگو بنا تھا اور Malaria Eradicationکے الفاظ طبع کیے گئے تھے ۔