1958-03-23
2499 Views
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دوسری سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
23 مارچ 1958ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے مستقل آئین کے نفاذ اورپاکستان کو اسلامی جمہوریہ قرار دئیے جانے کی دوسری سال گرہ کے موقع پر ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر پھلوں سے لدا ہوا ناریل کا درخت دکھایا گیا تھا۔