International Day of Refugees
عالمی سال مہاجرین کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

7 اپریل 1960 ء کو عالمی سال مہاجرین کے سلسلے میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر ایسا درخت بنا تھا جن کی جڑیں زمین سے اکھڑی ہوئی تھیں ۔ اس درخت کے نیچےHELP THE REFUGEES کے الفاظ تحریر تھے ۔ یہ ڈیزائن اقوام متحدہ کا فراہم کردہ تھا اور اس برس اقوام متحدہ کے کئی اور رکن ممالک نے بھی اس ڈیزائن کے ڈاک ٹکٹ جاری کیے تھے۔

 

UP