1957-03-23
2676 Views
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
23مارچ 1957ء کو پاکستان کے آئین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی سال گرہ کے نفاذ کی پہلی سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن میں سے دو ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پراناتھا صرف اردو ہندسوں کی جگہ بنگالی میں پاکستان لکھ دیا گیا تھا ۔جبکہ دس روپے مالیت والے ٹکٹ کا ڈیزائن نیا تھا۔ اس ٹکٹ پر نارنگی کے ایک درخت کی تصویر چھاپی گئی تھی ۔