1954-12-25
2576 Views
کے ٹو کی تسخیرکی خوشی میں ڈاک ٹکٹ کا اجرا
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
25 دسمبر 1954ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دنیا کی دوسری اور پاکستان کی بلند ترین پہاڑی چوٹی مائونٹ گڈون آسٹن‘ جو عرف عام میں کے ٹو کہلاتی ہے کی تسخیر کی خوشی میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا۔
اس یادگاری ڈاک ٹکٹ پر مائونٹ گڈون آسٹن کی تصویر شائع کی گئی تھی‘ یہ دس لاکھ کی تعداد میں چھاپا گیا تھا اور اس کی قیمت 2 آنہ تھی۔