1955-08-14
2783 Views
آزادی کی آٹھویں سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14 اگست 1955ء کو پاکستان کی آزادی کی آٹھویں سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چار عوامی ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر پاکستان کی صنعتی ترقی کو موضوع بنایا گیا تھا اور پاکستان کے چار صنعتی کارخانوں( کرنافلی پیپر ملز، ٹیکسٹائل مل ، جوٹ مل اور سوئی گیس پلانٹ) کی تصویریں شائع کی گئی تھیں ۔