Republic Day
یوم جمہوریہ پر ڈاک ٹکٹ کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

23مارچ 1956ء کو یوم جمہوریہ اور آئین کے نفاذ کی خوشی میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک خوبصورت ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کی دستور ساز اسمبلی (موجودہ سندھ اسمبلی) کی عمارت کی تصویر طبع کی گئی تھی اور اس کی مالیت دو آنہ تھی۔

UP