Death of Niaz Sawati
نیاز سواتی کی وفات

نیاز سواتی

٭29 اپریل 1941ء اردو اور ہندکو کے ممتاز مزاح گو شاعر اور ادیب نیاز سواتی کی تاریخ پیدائش ہے۔
نیاز سواتی کا اصل نام نیاز محمد خان تھا اور وہ بھوگڑ منگ ضلع مانسہرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعے کلیات نیاز اور بے باکیاں کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے۔ 13 اگست 1995ء کو نیاز سواتی ہری پور میں ایک ٹریفک میں حادثے میں وفات پاگئے اور بھوگڑ منگ ضلع مانسہرہ میں آسودۂ خاک ہوئے۔
 

UP