The Inauguration of Chashma Nuclear Power Plant, - CHASNUPP
چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ کے قیام کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

29مارچ  2001ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چشمہ کے مقام پر چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ (CHASNUPP) کے قیام کے موقع پر 4روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں 300 MWs CHASHMA NUCLEAR POWER PLANT کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن انجینئرنگ ماڈلز گروپ نے فراہم کیا تھا۔

UP