23 March
شمال مغربی سرحدی صوبے کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

23مارچ2003ء کو شمال مغربی سرحدی صوبے کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت چار روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرشمال مغربی سرحدی صوبے کی نمائندہ تصاویر بنی تھیں اور انگریزی میں  100 Years 1903 2003 CENTENARY CELEBRATIONS OF N.W.F.P کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب مسعود الرحمٰن نے تیار کیا تھا۔

UP